خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن

یہ موضوع خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کی بدترین کارکردگی پر مواد جمع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں کرپشن، صوبائی اداروں کی تباہی، صوبے کی معاشی صورتحال، دہشت گردی کے مسائل اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی سے متعلق لاگز جمع کیے جائیں گے۔

72 logs 1 followers Created Updated
Tags: #PTI
Followers: 1
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

72
Newest

تیمر گرہ میڈیکل کالج 4 ارب کی کرپشن

تیمر گرہ میڈیکل کالج پر پی ٹی آئی نے 2015 میں بنانا شروع کیا۔ اس میں کوئی دو سو کے قریب ملازمین بھرتی ہیں۔ جنکی 23 کروڑ ماہانہ تنخواہ باقاعدگی سے جارہی ہے۔ سٹاف موجود ہے۔ تنخواہیں چل رہی ہیں۔ لیکن نہ عمارت کی ت...

M Sarim Khan Edited 6 months ago

خیبر پختون خواہ کو پی ٹی آٸی نے تباہ کردیا ہے

خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آٸی تیرہ سال سے اقتدار کے مزے لے رہی ہے مگر صوبے کی حالت نہایت خراب ہے۔ صوبے میں انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ وزیراعلی کو نٸی سڑکیں بنانے کا کوٸی خیال نہیں ہے۔ سہیل آفریدی کو اگر خیال ہے...

Toba Ahmad Edited 6 months ago
▶ Video

باجوڑ میں 39 پوسٹوں پر 81 افراد بھرتی

خیبرپختونخواہ کرپشن میں شائد سندھ سے بھی آگے نکل گیا ہے۔ پیسے لے کر نوکریاں بیچنے کی نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ضلع باجوڑ میں 39 پیرامیڈیکل کی سیٹوں پر 81 افراد بھرتی کر لیا گیا۔ صرف اتنا ہی نہیں انکی تعیناتی...

Shahid Khan Edited 1 day ago
Loading post preview…
▶ Video

سہیل آفریدی کے آبائی علاقے میں دندناتے دہشتگرد

یہ پی ٹی آئی کے وزیراعلی سہیل آفریدی کا آبائی ضلع خیبر وادی تیراہ ہے جہاں مسلح دہشتگرد آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں۔ ان دھشت گردی کی وجہ سے آج پختونخواہ کے کاروباری لوگ پنجاب شفٹ ہورہے ہیں! سہیل آفریدی اس دہشتگردی...

Shahid Khan Edited 5 days ago
Loading post preview…

صحت کارڈ میں 29 ارب روپے کی کرپشن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے صحت کارڈ پر اپنی رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق صرف پختونخواہ میں صحت کارڈ پر 2018 سے 2021 تک 29 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔ 10 اضلاع میں صحت کارڈ پینل میں شامل کئے گئے 48 میں سے 17 ہسپتا...

Shahid Khan Edited 1 week ago

ایکسیویٹر سے تارکول ملی بجری سڑکوں پر پھیلانے کا کام

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بجری میں تارکول میلا کر ایک ایکسیویٹر کی مدد سے اسکو سڑک پر پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔ گویا یہ پی ٹی آئی حکومت سڑک بنا رہی ہے۔ اس ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خو...

M Khan Edited 2 weeks ago
▶ Video

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا اہلکاروں کا شہریوں کے ساتھ افسوسناک رویہ

اس خاندان کے تین افراد ڈوب کر شہید ہو گئے تھے۔ لیکن ان کے ساتھ خیبر پختونخواہ میں ریسکیو والوں کا رویہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔ ھنڈ کے مقام پر تین دن سے دریا میں ڈوبنے والے (باپ سمیت دو بیٹوں) کے ورثاء نے جب...

M Khan Edited 3 weeks ago
Loading post preview…
▶ Video

اسپتال کے لیے چارپائی کرائے پر لائیں

سوات کا مرکزی سرکاری اسپتال کی حالت اتنی تباہ ہوچکی ہے کہ وہاں بیڈ نہ ہونے پر لوگ چارپائیاں لے آتے ہیں۔ اب اسپتال کے باہر باقاعدہ لوگ 200 روپے کرائے پر چارپائی دیتے ہیں تو آپ اسپتال میں لاکر اپنے مریض کو دے سکت...

Wali Khan Edited 4 weeks ago
Loading post preview…
▶ Video

نالائق ترین وزیر تعلیم

مینا خان آفریدی کو عمران خان نے خیبرپختونخوا کا وزیر تعلیم بنایا ہے جو نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اسکو اے آئی کے متعلق انگریزی میں بتاتی ہے یہ سر ہلاتا رہتا ہے اور پھر...

M Khan Edited 1 month ago
Loading post preview…
▶ Video

1200 بچوں کے لیے 4 اساتذہ

عمران خان نے دیگر لمبے چوڑے دعوؤں کے ساتھ ایک یہ بھی کیا تھا کہ وہ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ لیکن اس کے بعد خیبرپختونخوا میں نظام تعلیم تباہ ہوکر رہ گیا اور سکول بند ہونے لگے۔ زیر نظر ویڈیو...

Wali Khan Edited 1 month ago
Loading post preview…

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.