خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور… — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن

یہ موضوع خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت کی بدترین کارکردگی پر مواد جمع کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس میں کرپشن، صوبائی اداروں کی تباہی، صوبے کی معاشی صورتحال، دہشت گردی کے مسائل اور انفراسٹرکچر کی زبوں حالی سے متعلق لاگز جمع کیے جائیں گے۔

72 logs 1 followers Created Updated
Tags: #PTI
Followers: 1
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

72
Newest

پرنگ غر کی جنگلاتی آگ: کے پی میں پی ٹی آئی حکومت کی غفلت سے بڑے پیمانے پر نقصان

مورخہ 23 فروری 2026 خیبرپختونخوا کے پرنگ غر میں جنگلاتی آگ نے بڑے پیمانے پر پہاڑوں، درختوں اور جانوروں کے مسکن کو نقصان پہنچایا۔ مقامی لوگوں کے مطابق، آگ کے فوراً بعد انتظامیہ یا ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر نہ...

Shahid Ullah Edited 1 month ago

کے پی میں ریلوے پراپرٹی سکینڈل بے نقاب، اربوں روپے کے نقصان کی تحقیقات شروع

مورخہ 12 مارچ 2026 خیبرپختونخوا میں ریلوے پراپرٹی سکینڈل پر تحقیقات کا آغاز کیا گیا، جس میں مبینہ طور پر ریلوے کی زمینوں اور اثاثوں کے غیر قانونی استعمال کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ اس سے قومی خزانے کو اربوں روپے...

Shahid Ullah Edited 5 months ago
▧ 1 media

مردان کا تاریخی ریسٹ ہاؤس کھنڈر بن گیا: کے پی حکومت کی غفلت سے ثقافتی ورثہ تباہ

مردان کے علاقے پلوں دھری سپنکی میں واقع برطانوی دور کا تاریخی ریسٹ ہاؤس شدید خستہ حالی کا شکار ہو چکا ہے۔ ایک وقت میں اہم سرکاری عمارت سمجھے جانے والے اس مقام کو آج مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا ہے، جس کے باع...

Shahid Ullah Edited 1 month ago
مردان کا تاریخی ریسٹ ہاؤس کھنڈر بن گیا: کے پی حکومت کی غفلت سے ثقافتی ورثہ تباہ

کے پی میں جعلی ڈگریوں کا بڑا سکینڈل بے نقاب: تعلیمی نظام میں کرپشن کی سنگین مثال

خیبرپختونخوا میں ایک بڑے سکینڈل میں جعلی اعلیٰ تعلیمی ڈگریوں کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے، جس میں مبینہ طور پر طلبہ کو بغیر تعلیم حاصل کیے ڈگریاں فراہم کی گئیں۔ تحقیقات کے مطابق اس عمل میں بعض افراد نے پیسے لے کر...

Shahid Ullah Edited 1 month ago

کے پی میں بارشوں سے 18 افراد جاں بحق، 72 زخمی: حکومتی تیاریوں کی ناکامی بے نقاب

مورخہ 30 مارچ 2026 خیبرپختونخوا میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق اور 72 زخمی ہو گئے۔ یہ ہلاکتیں زیادہ تر گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے جیسے واقعات کی وجہ سے ہوئیں، جو ناقص تعمیرات ا...

Shahid Ullah Edited 1 month ago

پشاور BRT منصوبہ: پی ٹی آئی حکومت کی بدانتظامی اور 4.67 ارب روپے کا خسارہ

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (BRT) منصوبہ گزشتہ دو سالوں میں 4.67 ارب روپے کا خسارہ برداشت کر چکا ہے۔ یہ خسارہ صرف آپریشنل لاگت کی وجہ سے نہیں، بلکہ غلط منصوبہ بندی اور ناقص عملداری کی وجہ سے آیا ہے۔ حکومت نے منصوبے پر...

Shahid Ullah Edited 1 month ago
▧ 1 media

پشاور میں نکاسی آب کا ناکام نظام — شہری مشکلات اور صوبائی حکومت کی نااہلی

پشاور اور دیگر شہروں میں نکاسی آب کا پرانا اور ناکافی نظام بارش کے پانی کو بروقت نکالنے میں مکمل ناکام ہے، جس کی وجہ سے سڑکیں زیر آب آ جاتی ہیں اور شہری شدید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ شہری کئی گھنٹے پانی میں پھ...

Shahid Ullah Edited 5 months ago
پشاور میں نکاسی آب کا ناکام نظام — شہری مشکلات اور صوبائی حکومت کی نااہلی

خیبر پختونخوا میں 155 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیمیں — بدانتظامی اور ریگولیٹری ناکامی

خیبر پختونخوا میں 155 غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کا انکشاف ہوا، جہاں شہریوں سے اربوں روپے وصول کیے گئے مگر انہیں نہ قانونی تحفظ ملا اور نہ بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔ ایسے منصوبے بغیر این او سی اور منظوری کے چ...

Shahid Ullah Edited 5 months ago

چترال میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا تنازع — حکومتی نااہلی اور بدانتظامی کی مثال

خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ایک چینی کمپنی نے 5 ملین ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کے بعد معدنیات کے منصوبے پر کام کیا، مگر بعد میں کمپنی کا لائسنس منسوخ کر دیا گیا، جس سے سرمایہ کاری کا عمل شدید متاثر ہوا۔ رپورٹ...

Shahid Ullah Edited 1 month ago

خیبر پختونخوا میں 1.19 ارب روپے کی ادویات فراہمی اسکینڈل

خیبر پختونخوا کے صحت کے شعبے میں ادویات کی خریداری کے عمل میں بڑی بے ضابطگیاں سامنے آئیں، جہاں چار کمپنیوں نے 1.19 ارب روپے حاصل کر کے ضروری ادویات اور طبی سامان فراہم نہیں کیا۔ ان میں OT درپس کے لیے 4,55,20,00...

Shahid Ullah Edited 1 month ago

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.