ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا اہلکاروں کا شہریوں کے ساتھ… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR ▶ Video

ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا اہلکاروں کا شہریوں کے ساتھ افسوسناک رویہ

اس خاندان کے تین افراد ڈوب کر شہید ہو گئے تھے۔ لیکن ان کے ساتھ خیبر پختونخواہ میں ریسکیو والوں کا رویہ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
ھنڈ کے مقام پر تین دن سے دریا میں ڈوبنے والے (باپ سمیت دو بیٹوں) کے ورثاء نے جب ریسکیو 1122 کے اھلکاروں کو ایک نشان زدہ مقام میں سرچنگ کی درخواست کی تو ریسکیو 1122 کےاس اھلکار نے انکار کرتے ھوئے کہا کہ ہم تھکے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ورثاء کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in