اسپتال کے لیے چارپائی کرائے پر لائیں — خیبرپختونخوا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR ▶ Video

اسپتال کے لیے چارپائی کرائے پر لائیں

سوات کا مرکزی سرکاری اسپتال کی حالت اتنی تباہ ہوچکی ہے کہ وہاں بیڈ نہ ہونے پر لوگ چارپائیاں لے آتے ہیں۔ اب اسپتال کے باہر باقاعدہ لوگ 200 روپے کرائے پر چارپائی دیتے ہیں تو آپ اسپتال میں لاکر اپنے مریض کو دے سکتے ہیں۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا کی صحت کی وزارت کو عمران خان کا کزن نوشیروان برکی براہ راست کنٹرول کرتا ہے اور امریکہ سے بیٹھ کرتا ہے۔ مبصرین الزام لگاتے ہیں کہ اس نے صوبے کے تمام اسپتال تباہ کر دیے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in