نالائق ترین وزیر تعلیم — خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR ▶ Video

نالائق ترین وزیر تعلیم

مینا خان آفریدی کو عمران خان نے خیبرپختونخوا کا وزیر تعلیم بنایا ہے جو نقل کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی اسکو اے آئی کے متعلق انگریزی میں بتاتی ہے یہ سر ہلاتا رہتا ہے اور پھر کہتا ہے کہ مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی۔ اسی وجہ سے مبصرین کے مطابق کے پی کا نظام تعلیم تباہ ہے۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in