ایکسیویٹر سے تارکول ملی بجری سڑکوں پر پھیلانے کا کام… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

ایکسیویٹر سے تارکول ملی بجری سڑکوں پر پھیلانے کا کام

سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بجری میں تارکول میلا کر ایک ایکسیویٹر کی مدد سے اسکو سڑک پر پھیلانے کا کام کیا جارہا ہے۔ گویا یہ پی ٹی آئی حکومت سڑک بنا رہی ہے۔ اس ویڈیو کا سوشل میڈیا پر خوب مذاق بنا۔
Sourceفیس بک ویڈیو

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in