TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

تیمر گرہ میڈیکل کالج 4 ارب کی کرپشن

تیمر گرہ میڈیکل کالج پر پی ٹی آئی نے 2015 میں بنانا شروع کیا۔ اس میں کوئی دو سو کے قریب ملازمین بھرتی ہیں۔ جنکی 23 کروڑ ماہانہ تنخواہ باقاعدگی سے جارہی ہے۔ سٹاف موجود ہے۔ تنخواہیں چل رہی ہیں۔ لیکن نہ عمارت کی تعمیر مکمل ہوئی ہے، نہ کوئی طالب علم موجود ہے، نہ کوئی کلاس چل رہی ہے۔
Sourceحماد حسن رپورٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied