UR
کے پی میں ترقیاتی فنڈز کے غلط استعمال پر عوام میں بڑھتی تشویش
گیلپ سروے کے مطابق 52% عوام کا خیال ہے کہ ترقیاتی فنڈز بدعنوانی کی وجہ سے غلط استعمال ہوئے جبکہ صرف 32% نے کہا کہ فنڈز مناسب استعمال ہوئے۔ 71% شہری بڑے منصوبوں میں تحقیقات کے حق میں ہیں، جس میں 62% پی ٹی آئی ووٹر بھی شامل ہیں۔ 48% عوام سمجھتے ہیں کہ سرکاری محکموں میں بدعنوانی بڑھ گئی ہے۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مالی شفافیت اور منصوبوں کے نفاذ میں ناکام رہی۔
No comments yet. Start the discussion.