TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

خیبر پختون خواہ کو پی ٹی آٸی نے تباہ کردیا ہے

خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آٸی تیرہ سال سے اقتدار کے مزے لے رہی ہے مگر صوبے کی حالت نہایت خراب ہے۔ صوبے میں انفراسٹرکچر تباہ ہوچکا ہے۔ وزیراعلی کو نٸی سڑکیں بنانے کا کوٸی خیال نہیں ہے۔ سہیل آفریدی کو اگر خیال ہے تو صرف جلسے کرنے کا اور جلسوں میں نعرے مارنے کا۔ مخالفین کے خلاف احتجاج کے نام پہ سہیل آفریدی صوبے کو مزید تباہ کررہا صوبے کی عوام اب پی ٹی آٸی سے نجات چاہتی
تعلیم صحت کے میدان میں بھی صوبہ بہت پیچھے ہے نٸے ہسپتال نہیں بناٸے گٸے لوگوں کو بہتر علاج معالجے کے لیے پنجاب کا رخ کرنا پڑتا
عوام پی ٹی آٸی کی اس روش سے تنگ آ کر تمنا رکھتی ہے کہ خیبر پختون خواہ کو پی ٹی آٸی سے نجات مل جاٸے ۔ پی ٹی آٸی ایک جونک کی مانند صوبے کو چپکی ہوٸی عوام کا خون نچوڑ رہی ہےصوبہ اس جماعت کی وجہ سے دوبارہ دہشت گردی کا گڑھ بن چکا ہے ۔روزانہ کی بنیاد پہ دہشت گرد اپنی مذموم کارواٸیوں سے عوام اور فوج کو نقصان پہنچا رہے ہیں صوبے کا امن و امان تباہ کرکے پی ٹی آٸی صوبے کی تنزلی اپنے ہاتھوں سے لکھ رہی
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied