UR
▶ Video
ڈی آئی خان کا سرکاری اسپتال
یہ خیبرپختونخوا میں ڈی آئی خان کا سرکاری اسپتال ہے مریض باہر کھلے آسمان تلے پڑے ہیں نہ کوئی سہولت ہے نہ کوئی مشینری۔ یہاں سے فضل الرحمان بھی جیتتا رہا ہے اور اب پی ٹی آئی مسلسل دوسری بار یہاں سے جیتی ہے۔ یہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کی منہ بولتی تصویر ہے۔