جمائما سے 12000 کروڑ پاؤنڈ کا حصہ — پی ٹی آئی کا جھوٹ… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR

جمائما سے 12000 کروڑ پاؤنڈ کا حصہ

پی ٹی آئی کے ایکٹیوسٹ وجاہت سمیع نے اپنی پوسٹ میں دعوی کا کہ جمائمہ کو طلاق دیتے وقت قانونی طور پر ملنے والی جمائمہ کی آدھی جائیداد، تقریباً 12 ہزار کروڑ پاؤنڈ، لینے سے انکار پر جج بھی عمران خان کی تعظیم میں کھڑا ہو گیا تھا۔ اس پوسٹ کو پی ٹی آئی نے خوب وائرل کیا۔
جب کہ ایسا واقعہ کہیں نہیں ہوا اور جمائما کے پاس کل دولت محض 7 کروڑ پاؤنڈ ہے جس میں سے اس نے کبھی عمران خان کو حصہ دینے کی پیشکش نہیں کی۔
Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in