UR
▶ Video
شوکت خانم اسپتال کی لیب کا پیسہ ہڑپ
یہ بات کافی مشہور ہے کہ شوکت خانم اسپتال کے ٹسٹ پاکستان میں سب سے مہنگے ٹسٹ ہیں اور وہ باہر کا کوئی ٹسٹ قبول نہیں کرتے۔ پی ٹی آئی کی سابق سینئر راہنما عظمی کاردار نے انکشاف کیا کہ شوکت خانم کی لیب کا پیسہ ڈائرکٹ عمران خان کے اکاؤنٹ میں جاتا ہے۔ حالانکہ یہ عوام کے چندوں سے بنا اسپتال ہے جس کے ایک بھی پیسے پر عمران خان کا کوئی حق نہیں۔
No comments yet. Start the discussion.