پرویز مشرف کو سپورٹ کرنے پر یوٹرن — عمران خان کے… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کے یوٹرن
UR ▶ Video

پرویز مشرف کو سپورٹ کرنے پر یوٹرن

عمران خان نے بےنظیر بھٹو اور نواز شریف کو سیاست سے باہر رکھنے کے لیے پرویز مشرف کو ووٹ دیا اور برملا اسکا اظہار بھی کیا۔ لیکن جب پرویز مشرف کے ساتھ اسکی سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں بنی تو اسی نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر پرویز مشرف کے خلاف تحریک چلائی جن کو کرپٹ قرار دیتا رہا۔

Video

▶ Watch on YouTube

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in