پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

پی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست

یہ موضوع پی ٹی آئی کی جانب سے تشدد، دھمکی، یا ہراسانی کے مبینہ واقعات کو تاریخ وار جمع کرنے کے لیے ہے۔ ہر لاگ میں واقعے کی تاریخ، مقام، متاثرہ فریق، نوعیتِ عمل اور معتبر ذرائع شامل کیے جائیں تاکہ شواہد پر مبنی ریکارڈ تیار ہوسکے۔

7 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

7
تازہ ترین ▶ ویڈیو

صحافی طیب بلوچ پر تشدد

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان (عمران خان کی بہن) کی میڈیا ٹاک کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ طیب بلوچ نے ان سے امریکہ اور دبئی میں موجود جائیدادوں (اور شوکت خانم فنڈز سے متعلق الزامات) کے بارے میں سوال پ...

Shahid Khan ترمیم شدہ 1 دن قبل
صحافی طیب بلوچ پر تشدد کی ویڈیو جھلک YouTube
▧ 3 میڈیا

پی ٹی آئی کارکن کا رینجرز پر حملہ

راولپنڈی مال روڈ پر مسلح پی ٹی آئی دہشتگرد محمد حسین نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک سپاہی شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ انکی جوابی فائرنگ میں محمد حسین ہلاک ہوگیا۔ محمد حسین پی ٹی آئی کا انتہائی سرگرم کارکن...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 4 ہفتے قبل
پی ٹی آئی کارکن کا رینجرز پر حملہ
▶ ویڈیو

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایک ٹک ٹاکر نے سعودی عرب میں بیٹھ کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ مجھے موقع ملا تو میں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو قتل کر دونگا۔ جس کے بعد ان کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایات ہوئیں اور سعودی پ...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 4 ہفتے قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▶ ویڈیو

سہیل آفریدی کے کزن کی سالار وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

سوشل میڈیا پر سہیل آفریدی کے مبینہ کزن (ہادی پتنگ) کی جانب سے پی ٹی آئی کے سالار وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کو کرپٹ کہتے ہیں اور گالیاں دیتے ہیں۔

Abdullah Gul ترمیم شدہ 5 ماہ قبل
پوسٹ کی جھلک لوڈ ہو رہی ہے…
▧ 1 میڈیا

9 مئی 2023 کو فوجی تنصیبات پر حملے

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری پر 9 مئی 2023ء کو ملک کے 36 شہروں میں 200 مقامات پر مختلف فوجی اور سرکاری تنصیبات اور املاک پر حملے کیے۔ ان پرتشدد مظاہرین نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ لاہور میں کور کمانڈر...

Abdullah Gul ترمیم شدہ 3 ہفتے قبل
9 مئی 2023 کو فوجی تنصیبات پر حملے

19 فروری 2026: عمران خان کے ہر مخالف کو قتل کردو

معروف پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ سارا میر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک اوورسیز بیٹھا ایک آدمی کہہ رہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے، ہاتھوں میں بندوقیں اٹھاؤ اور عمران خان کے کے تمام مخالفین کے گھروں کو غیر محفوظ کردو۔ یعنی...

Wali Khan ترمیم شدہ 6 ماہ قبل

16 فروری 2026: بوڑھی عورت اور اس کے بیٹے کو ہراساں کرنا

عمران خان کی بینائی کو لے کر پی ٹی ائی نے کے پی کی کئی سڑکیں بند کیں اور لوگوں کو اذیت میں مبتلا کیا۔ اس میں کئی مریضوں کی اموات بھی ہوئیں۔ اسی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چکدرہ میں ایک پختون شخص اپنی بوڑھی...

M Sarim Khan ترمیم شدہ 6 ماہ قبل

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔