UR
▧ 3 media
پی ٹی آئی کارکن کا رینجرز پر حملہ
راولپنڈی مال روڈ پر مسلح پی ٹی آئی دہشتگرد محمد حسین نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک سپاہی شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ انکی جوابی فائرنگ میں محمد حسین ہلاک ہوگیا۔ محمد حسین پی ٹی آئی کا انتہائی سرگرم کارکن تھا اور پہلے بھی پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں میں شریک رہا۔ نو مئی حملوں میں بھی اس نے حصہ لیا تھا۔



No comments yet. Start the discussion.