وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کرنے کا اعلان — پی ٹی… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست
UR ▶ Video

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے ایک ٹک ٹاکر نے سعودی عرب میں بیٹھ کر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں کہا کہ مجھے موقع ملا تو میں فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو قتل کر دونگا۔ جس کے بعد ان کے خلاف سوشل میڈیا پر شکایات ہوئیں اور سعودی پولیس نے اسکو گرفتار کر لیا۔ لیکن یہ واضح کرتا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن انتہائی متشدد ذہنیت رکھتے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in