TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست
UR

19 فروری 2026: عمران خان کے ہر مخالف کو قتل کردو

معروف پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ سارا میر نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک اوورسیز بیٹھا ایک آدمی کہہ رہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے، ہاتھوں میں بندوقیں اٹھاؤ اور عمران خان کے کے تمام مخالفین کے گھروں کو غیر محفوظ کردو۔ یعنی ان پر حملے کرو۔ چاہے وہ کوئی جرنل ہو، کوئی صحافی ہو یا کوئی سیاستدان۔
Sourceٹویٹر پوسٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied