TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کی پرتشدد سیاست
UR

16 فروری 2026: بوڑھی عورت اور اس کے بیٹے کو ہراساں کرنا

عمران خان کی بینائی کو لے کر پی ٹی ائی نے کے پی کی کئی سڑکیں بند کیں اور لوگوں کو اذیت میں مبتلا کیا۔ اس میں کئی مریضوں کی اموات بھی ہوئیں۔ اسی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں چکدرہ میں ایک پختون شخص اپنی بوڑھی ماں کو پیدل لے جاتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ یہ بیمار ہے، اس کا کیا قصور جو میں اسے ہسپتال نہیں لے کر جا سکتا؟ اس پر وہاں موجود پی ٹی آئی کارکنوں 'اس کو مارو' کی آوازیں لگائیں اور انکو ہراساں کیا۔
Sourceٹویٹر پوسٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied