TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی خطرات کے باوجود پولیس میں 30,500 اہلکاروں کی کمی

خیبر پختونخوا میں بڑھتے سکیورٹی چیلنجز کے باوجود صوبائی پولیس کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے کی پولیس فورس میں مجموعی طور پر 30,500 اہلکاروں کی کمی ہے جبکہ تقریباً 17,000 اہلکار کم ہونے کے باوجود 13,500 پولیس اہلکار اہم شخصیات اور حساس عمارتوں کی سکیورٹی پر تعینات ہیں۔ اس صورتحال کے باعث تھانوں اور فیلڈ آپریشنز کے لیے دستیاب نفری مزید کم ہو جاتی ہے
اعداد و شمار کے مطابق سینئر افسران کی سطح پر بھی کمی موجود ہے، جہاں BPS-18 سے BPS-21 تک 74 افسران کی اسامیاں خالی ہیں۔
ماہرین کے مطابق ایسے حالات میں پولیس کی استعداد کمزور ہونا صوبے میں سکیورٹی اور گورننس کے مسائل کی نشاندہی کرتا ہے
Sourcehttps://jang.com.pk/news/1342213
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied