TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

خیبرپختونخوا کے قرضوں میں ریکارڈ اضافہ

جس وقت عمران خان نے خیبرپختونخوا کی حکومت سنبھالی تو صوبے پر 97 ارب روپے قرضہ تھا۔ لیکن آج تیرہ سال بعد صوبے کا قرضہ بڑھتے بڑھتے 723 ارب روپے ہوچکا ہے۔ یعنی صرف 13 سال میں پی ٹی آئی کے زیر قیادت صوبے کا قرضہ 7 گنا بڑھ گیا۔ اس وقت پی ٹی آئی ہر سال پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لے رہی ہے۔
Sourcehttps://profit.pakistantoday.com.pk/2025/06/16/khyber-pakhtunkhwas-debt-burden-increases-by-rs-43-59-billion-in-one-year/
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied