UR
▶ Video
پختونخوا میں صحت کے شعبے میں 100 ارب کی کرپشن
پی ٹی آئی راہنما شیر افضل مروت نے انکشاف کیا کہ رپورٹس کے مطابق عمران خان کے کزن نوشیروان برکی نے صحت کے شعبے میں کم و بیش 100 ارب کی کرپشن کی ہے۔ عمران خان نے اسکو تمام تر اختیارات اور مکمل کنٹرول دینے کے لیے خصوصی قانون سازی کر کے اسکو وزیراعلی کی جوابدہی سے آزاد کر دیا تھا۔
No comments yet. Start the discussion.