TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کی کرپشن
UR ▧ 1 media

گراف کمپنی کا پن

عمران خان نے توشہ خانے سے گراف کمپنی کا سونے کا بنا ایک پن خریدا۔ اس پن پر 1466 ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ عمران خان نے اس پن کی قیمت 15 لاکھ روپے لگائی۔ پھر اس کا 20٪ یعنی 3 لاکھ روپے جمع کروا کر پن خرید لیا۔ عمران خان کا موقف تھا کہ میں نے پن 7 لاکھ میں بیچ دیا۔

گراف مہنگا ترین برینڈ ہے جو اپنی ایک خاص گھڑی 55 ملین ڈالر تک بیچتا ہے جو پاکستانی روپوں میں 15 ارب روپے بنتے ہیں۔ گراف برینڈ کا صرف نام لگ جائے تو وہ چیز کروڑوں کی ہوتی ہے۔ پن پر جو 1466 اعلی کوالٹی کے ہیرے لگے تھے اگر صرف ان کی بات کریں تو عمران خان صاحب نے ایک ہیرے کی قیمت 1 ہزار روپے لگائی۔ پھر اس کو 200 روپے فی ہیرا کے حساب سے خرید کر 500 روپے فی ہیرا بیچ دیا۔

Images

Sourcehttps://x.com/BloggerShahid/status/1697622950394937745
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied