عمران خان ہنری کسنجر کا لڑکا — آپریشن گولڈ سمتھ اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicآپریشن گولڈ سمتھ اور عمران خان
UR

عمران خان ہنری کسنجر کا لڑکا

سابق آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل احسان الحق نے ایک بار انکشاف کیا کہ 1996 میں سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان اور ہنری کسنجر کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں سر جیمز گولڈ سمتھ (جمائما کے والد) بھی موجود تھے۔کسنجر نے صاحبزادہ یعقوب خان سے کہا:“Look after our boy”
(ہمارے لڑکے کا خیال رکھنا)
جب صاحبزادہ نے پوچھا کہ آپ کا لڑکا کون ہے، تو جواب ملا: “Imran Khan”۔

اس انکشاف سے اس بات کو تقویت ملتی ہے کہ عمران خان سیاست میں آنے سے پہلے ہی گولڈ سمتھ خاندان یا یہودیوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا تھا۔

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in