ریحام خان نے اپنی کتاب (Reham Khan) میں انکشاف کیا ہے کہ عمران نے انہیں بتایا تھا کہ وہ جمائما کی بڑی ہاف سسٹر میں دلچسپی رکھتے تھے اور اس کی جیمز گولڈ سمتھ (جمائما کے والد) سے دوستی تھی۔ پھر نوجوان جمائما خود عمران سے متاثر ہوئیں اور تعلق آگے بڑھا۔
اسی طرح Vanity Fair (2000) کے ایک آرٹیکل کے مطابق، جمائما اور عمران کو جمائما کی ہاف سسٹر انڈیا جین برلی (India Jane Birley) نے متعارف کرایا تھا۔ جمائما نے کہا: “My sister almost made it like a traditional arranged marriage.”
یعنی بہن نے تعارف کروایا (تقریباً ارینجڈ انداز میں)، لیکن شادی خود جمائما سے ہوئی۔ اس سے بھی ریحام خان کی بات درست ثابت ہوتی ہے کہ اس شادی کا فیصلہ گولڈ سمتھ خاندان نے کیا تھا اور یہ کوئی محبت کی شادی نہیں تھی۔ گو کہ بعد میں جمائما نے مختلف بیانات دے کر یہ تاثر ختم کرنے کی کوشش کی۔
UR
No comments yet. Start the discussion.