حکیم محمد سعید کی پیشن گوئی — آپریشن گولڈ سمتھ اور… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicآپریشن گولڈ سمتھ اور عمران خان
UR ▧ 1 media

حکیم محمد سعید کی پیشن گوئی

حکیم محمد سعید نے جاپان کہانی میں لکھا کہ "نوجوانوں اگر پاکستان پر یہود کی حکومت دیکھنی ہو تو عمران خان کا اقتدار دیکھنا۔" اور مزید لکھا کہ "عمران خان کو مقبولیت دلانے کے لیے میڈیا میں کروڑوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔" یہ سال 1998ء تھا جب سوشل میڈیا نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی اس کی پیشن گوئی حیرتنا حد تک درست تھی یعنی "یوتھ اور میڈیا" پر زور۔ پیشن گوئی اتنی درست تھی کہ حکیم محمد سعید کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ بعد میں عمران خان کی زندگی میں ایسے کئی لوگ پراسرار انداز میں قتل ہوتے رہے جن کا قتل ہونا ضروری تھا۔

Images

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in