حکیم محمد سعید کی پیشن گوئی
حکیم محمد سعید نے جاپان کہانی میں لکھا کہ "نوجوانوں اگر پاکستان پر یہود کی حکومت دیکھنی ہو تو عمران خان کا اقتدار دیکھنا۔" اور مزید لکھا کہ "عمران خان کو مقبولیت دلانے کے لیے میڈیا میں کروڑوں روپے خرچ کیے جارہے...
اس صفحے پر ایسے تمام ثبوت، شواہد، دلائل، فوٹیجز اور رپورٹس جمع کی جارہی ہیں جن سے اس دعوے کو تقویت ملتی ہے کہ عمران خان یہودیوں کو اثاثہ ہے یا اس کی مدد سے صہیونی لابی نے پاکستان کے خلاف آپریشن گولڈ سمتھ لانچ کیا ہوا ہے۔
حکیم محمد سعید نے جاپان کہانی میں لکھا کہ "نوجوانوں اگر پاکستان پر یہود کی حکومت دیکھنی ہو تو عمران خان کا اقتدار دیکھنا۔" اور مزید لکھا کہ "عمران خان کو مقبولیت دلانے کے لیے میڈیا میں کروڑوں روپے خرچ کیے جارہے...
یہ عمران خان کے گولڈ سمتھ خاندان کا مہرہ ہونے یا یہودی ایجنٹ ہونے کے حوالے سے سب سے مشہور پیشن گوئی ہے۔ اس میں ڈاکٹر اسرار مرحوم کھل کر بتاتے ہیں کہ عمران خان یہودیوں کا تازہ شکار ہے اور اسکو اس قوم پر مسلط کیا...
عمران خان ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ سیاست میں آنے سے بہتر ہے کہ میں خود گولی مار دوں۔ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی اسکا یہی موقف تھا۔ پھر مئی 1995 میں لندن میں اسکا جمائما سے نکاح ہوگیا اور جون 1995 کو لندن (رچم...
ریحام خان نے اپنی کتاب (Reham Khan) میں انکشاف کیا ہے کہ عمران نے انہیں بتایا تھا کہ وہ جمائما کی بڑی ہاف سسٹر میں دلچسپی رکھتے تھے اور اس کی جیمز گولڈ سمتھ (جمائما کے والد) سے دوستی تھی۔ پھر نوجوان جمائما خود...
سابق آئی ایس آئی ڈائریکٹر جنرل احسان الحق نے ایک بار انکشاف کیا کہ 1996 میں سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب خان اور ہنری کسنجر کے درمیان ایک میٹنگ ہوئی تھی، جس میں سر جیمز گولڈ سمتھ (جمائما کے والد) بھی موجود تھ...
No comments yet. Start the discussion.