عمران خان ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ سیاست میں آنے سے بہتر ہے کہ میں خود گولی مار دوں۔ کرکٹ سے ریٹائرڈ ہونے کے بعد بھی اسکا یہی موقف تھا۔ پھر مئی 1995 میں لندن میں اسکا جمائما سے نکاح ہوگیا اور جون 1995 کو لندن (رچمنڈ) میں شادی ہوگئی۔
جمائما سے شادی کے ٹھیک ایک سال بعد 25 اپریل 1996 کو عمران خان نے سیاست میں انٹری کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قائم کی۔ اس وجہ سے کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ عمران خان نے سیاست گولڈ سمتھ فیملی کے مشورے پر شروع کی۔
UR
No comments yet. Start the discussion.