شیخ رشید کا اعتراف — عمران خان کا تباہ کن دور اقتدار | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicعمران خان کا تباہ کن دور اقتدار
UR

شیخ رشید کا اعتراف

عمران خان کے قریبی ساتھی اور اتحادی شیخ رشید نے ایک سے زائد بار یہ اعتراف کیا کہ عمران خان کی حکومت میں ہم ملک کو تباہی کے دھانے پر پہنچا چکے تھے اور ملک کسی بھی وقت دیوالیہ ہوسکتا تھا۔ تحریک عدم اعتماد نہ آتی تو ہم نے ملک دیوالیہ کر دیا تھا۔ جو پتھر ہمارے سر پر گرنا تھا وہ کسی اور کے سر پر گر گیا۔
Sourceفیس بک ویڈیو

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in