عمران خان کے قریبی ساتھی اور بعد میں باغی ہوجانے والے راہنما فیاض الحسن چوہان نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا کہ عمران خان ایٹمی پروگرام کو ختم کرنا چاہتے اور ہمیں یہ پٹی پڑھاتے رہے کہ اگر اس کے عوض 70 یا 80 ارب ڈالر مل جائیں تو وہ زیادہ اچھے ہیں۔
عمران خان نے ایچ بی او کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بھی کہا تھا کہ اگر کشمیر پر انڈیا کے ساتھ کوئی مصالحت ہوجائے تو ہمیں ایٹمی پروگرام کی کوئی ضرورت نہیں۔
UR
No comments yet. Start the discussion.