پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicپی ٹی آئی کے 9 مئی حملوں کی فوٹیجز اور شواہد
UR ▶ Video

پی ٹی آئی کی جی ایچ کیو پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

اس سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی کے بلوائی جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملہ کر رہے ہیں۔ گیٹ کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پتھراؤ کر رہے ہیں۔ ڈنڈے مار رہے ہیں اور نعرے لگا رہے ہیں گویا کسی دشمن ملک پر حملہ کر دیا ہو۔ پھر وہ گیٹ توڑ کر جی ایچ کیو میں گھس رہے ہیں۔ پھر اسی فوٹیج کو انڈین اکاؤنٹس شیئر کر رہے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Sourceایک اور ویڈیو کلپ
Also appears inعمران خان اور پی ٹی آئی کی پاکستان دشمنی

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in