UR
عمران خان ہی دہشتگردوں کو واپس لایا
فواد چوہدری نے حالیہ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ عمران خان نے بحیثیت وزیراعظم ہدایت دی تھی کہ دہشتگردوں سے مذاکرات کیے جائیں اور انہیں دوبارہ لے کر آیا جائے۔ چھ ایسے کمانڈرز جنہیں سزائے موت سنائی گئی تھی، انہیں صدر عارف علوی کے ذریعے عمران خان نے معافی دلوا کر رہا کروا دیا۔
No comments yet. Start the discussion.