UR
▧ 1 media
پھول نچھاور کرنے پر ایف آئی آر
جب عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا تھا تو ٹھیک دو دن بعد 20 اگست 2018 کو دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی۔ دونوں ملزمان کا جرم یہ تھا کہ جب نواز شریف کو اڈیالہ جیل سے احتساب عدالت لے جایا جارہا تھا تو ان دونوں نے نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے کی کوشش کی۔ یہ تھی عمران دور کی فسطائیت کہ وزیراعظم بننے کے فوراً بعد سیاسی مخالفین پر جبر شروع کردیا گیا تھا۔

No comments yet. Start the discussion.