UR
▶ Video
اسد عمر کا اعتراف
اسد عمر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان حکومت کی بدترین کاکردگی کا اعتراف کیا اور کہا کہ اسی بدترین کارکردگی کی وجہ سے ہی ہم تمام ضمنی الیکشنز ہار گئے تھے۔ بلکہ ساتھ ساتھ اس نے خیبرپختونخوا میں بھی اپنی ناکامی کا اعتراف کیا کہ وہاں بھی بلدیاتی انتخابات ہارنے کی وجہ ہماری بدترین کارکردگی ہے۔
No comments yet. Start the discussion.