ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English

ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا

ایکشن کمیٹی اپنے احتجاج یا کاروائیوں کے دوران جو جو جھوٹ بول رہی ہے یا پروپیگنڈا کررہی ہے وہ تاریخ وار اس صفحہ پر جمع کیا جارہا ہے۔

11 logs 0 followers Created Updated
Followers: 0
Log in to follow
Fixed reward: $0.10 / log (1 Active bounties)
Log in to set bounty Log in

Logs

11
Newest ▶ Video

ایلیٹ فورس کی ایل ایم جی مشقوں کو حملہ قرار دیا

ایک ویڈیو میں خیبرپختونخوا ایلیٹ فورس کے اہلکار ایل ایم جی سے فائرنگ کی مشقیں کر رہے ہیں جس کو امریکہ میں مقیم ایکشن کمیٹی کے اورنگزیب نامی ایکٹیوسٹ یہ بنا کر پیش کیا کہ یہ نہتے کشمیریوں پر فائرنگ ہورہی ہے۔

Loading post preview…
▶ Video

ایک مرتے نوجوان کی پرانی ویڈیو

ایکشن کمیٹی سے جڑے اکاؤنٹس نے ایک جان کنی میں مبتلا نوجوان کی ویڈیو شائع کر کے یہ تاثر دیا گویا وہ پولیس یا رینجرز کے ہاتھوں مارا گیا ہے۔ اس پر ایک خاتون نے کہا یہ میرا کزن ہے اور یہ ایک ماہ پرانی ویڈیو ہے۔ یہ...

Abdullah Gul Edited 1 week ago
Loading post preview…
▶ Video

4 بچوں کی موت پر عمر نذیر کا یوٹرن

کعلدم ایکشن کمیٹی کی قیادت خاص طور پر عمر نذیر سارا دن سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 4 بچوں کی موت کا واویلا کرتا رہا۔ جب کنفرم ہوگیا کہ یہ خبر مکمل طور پر جھوٹ ہے تو شامل کو بڑے آرام سے مکر گیا کہ ہم نے بچوں کی موت...

M Khan Edited 1 week ago
Loading post preview…
▶ Video

لیک کال اور ایکشن کمیٹی کا پروپیگنڈا

اس آڈیو لیک کے مطابق راولاکوٹ کے ایک گھر میں انتشاری غنڈوں نے دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ذخیرہ کیا تھا جسے سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کی کراس فائرنگ سے ہٹ کیا گیا تو دھماکہ خیز مواد پھٹ گیا۔ اسی کو ایکشن کمیٹی...

M Khan Edited 1 week ago
Loading post preview…
▶ Video

ضلع باغ گاؤں پندی گھر دھماکہ

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں پندی میں شکدر ولد صحبت کے گھر میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو خواتین اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ایک 15 سالہ لڑکی (انیقہ) شدید زخمی ہوئی۔ ابتدائی طور پر کچھ رپورٹس میں اسے گیس سلنڈ...

M Khan Edited 2 weeks ago
Loading post preview…
▶ Video

کوٹلی کا کامران الیاس زندہ ہوگیا

ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر واویلا کیا کہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا کامران الیاس نامی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اسکی اے آئی تصاویر بھی وائرل کی گئیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ تک کہہ دیا کہ مجھ...

Abdullah Gul Edited 3 months ago
Loading post preview…
▶ Video

ایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام

کلعدم ایکشن کمیٹی کے 3 ایکٹیوسٹس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر دعوی کیا کہ پاکستانی فوج کشمیریوں کو مار رہی ہے۔ ایمبولینسز جلا رہی ہے اور دوائیاں جانے سے روک رہی ہے۔ لیکن ایسی کوئی فوٹیج یا ثبوت موجود نہیں۔ البتہ...

Abdullah Gul Edited 3 months ago
Loading post preview…
▶ Video

بلال مسجد کا پیش امام زندہ

کلعدم عوامی ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے مسجد بلال کے امام مسجد کو گولی لگنے اور مرنے کا خوب پروپیگنڈا کیا۔ پاک فوج اور پاکستان پر خوب لعن طعن کی گئی۔ اس کے کچھ دیر بعد اسکا ویڈیو بیان آگیا کہ میں بلکل ٹھیک اور...

Shahid Khan Edited 3 months ago
Loading post preview…
▶ Video

راستے بند کرنے کا پروپیگنڈا

کعلدم ایکشن کمیٹی نے واویلا کیا کہ سیکیورٹی فورسز سڑکیں اور راستے سیکیورٹی فورسز بند کر رہی ہیں۔ لیکن ایسی بہت سی ویڈیوز اور تصاویر آئیں جس میں ایکشن کمیٹی سڑکوں پر درخت اور بڑے بڑے پتھر گرا کر انکو بند کر رہی...

Abdullah Gul Edited 3 months ago
Loading post preview…
▧ 1 media

سڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ

پی ٹی آئی اور ایکشن کمیٹی نے سڑک پر پڑی لاشوں کی ایک تصویر خوب وائرل کی۔ جب ثابت ہوگیا کہ تصویر فیک ہے اور اے آئی سے بنی ہے تو ایکشن کمیٹی نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے تصویر والی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی ہے۔ لیکن پروپیگ...

M Khan Edited 3 months ago
سڑکوں پر پڑی لاشوں کی اے آئی تصویر ڈیلیٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.