کوٹلی کا کامران الیاس زندہ ہوگیا — ایکشن کمیٹی کا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR ▶ Video

کوٹلی کا کامران الیاس زندہ ہوگیا

ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر واویلا کیا کہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا کامران الیاس نامی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اسکی اے آئی تصاویر بھی وائرل کی گئیں۔
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ تک کہہ دیا کہ مجھے کامران الیاس کی والدہ کا فون آیا تھا کہ میں اس کے جنازے میں شرکت کروں لہذا میں آزاد کشمیر جارہا ہوں۔
لیکن پھر اسی کامران الیاس نے خود ویڈیو پیغام جاری کیا کہ میں زندہ اور بلکل ٹھیک ہوں۔ وہ ویڈیو آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in