ایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام — ایکشن کمیٹی کا جھوٹ… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا
UR ▶ Video

ایمبولینس جلانے کا جھوٹا الزام

کلعدم ایکشن کمیٹی کے 3 ایکٹیوسٹس نے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا کر دعوی کیا کہ پاکستانی فوج کشمیریوں کو مار رہی ہے۔ ایمبولینسز جلا رہی ہے اور دوائیاں جانے سے روک رہی ہے۔
لیکن ایسی کوئی فوٹیج یا ثبوت موجود نہیں۔ البتہ خود ایکشن کمیٹی کی بےشمار فوٹیجز موجود ہیں جن میں وہ راستے بند کر رہی ہیں، ایمبولینسز پر حملے کر رہی ہیں۔
ایکشن کمیٹی کے پروپیگنڈے کے برعکس اسپتالوں کے مسائل دیکھ کر پاک فوج نے راؤلا کوٹ میں میڈیکل کیمپ لگایا اور سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ دیا اور انکو دوائیں دیں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Also appears inپاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in