کوٹلی کا کامران الیاس زندہ ہوگیا
ایکشن کمیٹی اور پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر واویلا کیا کہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا کامران الیاس نامی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔ اسکی اے آئی تصاویر بھی وائرل کی گئیں۔ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ تک کہہ دیا کہ مجھ...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ تک کہہ دیا کہ مجھے کامران الیاس کی والدہ کا فون آیا تھا کہ میں اس کے جنازے میں شرکت کروں لہذا میں آزاد کشمیر جارہا ہوں۔
لیکن پھر اسی کامران الیاس نے خود ویڈیو پیغام جاری کیا کہ میں زندہ اور بلکل ٹھیک ہوں۔ وہ ویڈیو آپ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔