ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا — TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 اردو

ایکشن کمیٹی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا

ایکشن کمیٹی اپنے احتجاج یا کاروائیوں کے دوران جو جو جھوٹ بول رہی ہے یا پروپیگنڈا کررہی ہے وہ تاریخ وار اس صفحہ پر جمع کیا جارہا ہے۔

11 لاگز 0 فالورز تخلیق اپڈیٹ
مقررہ انعام: $0.10 فی لاگ (1 فعال انعامات)
انعام لگانے کے لیے لاگ اِن کریں لاگ اِن

لاگز

11
تازہ ترین ▧ 1 میڈیا

بنگلہ دیش کی دو سال پرانی تصویر کا استعمال

اس تصویر کو ایکشن کمیٹی نے اپنے ہلاک شدگان کی لاشیں بتا کر پیش کیا کہ فوج نے گاڑی میں بھری ہوئی ہیں۔ درحقیقت یہ تصویر دو سال پرانی ہے اور بنگلہ دیش کی ہے, جس کو ایکشن کمیٹی پروپیگنڈہ کے طور پر استعمال کررہی ہے۔

M Khan ترمیم شدہ 3 ماہ قبل
بنگلہ دیش کی دو سال پرانی تصویر کا استعمال

گفتگو

0 تبصرے

ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ گفتگو شروع کریں۔