افغان اور بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی ٹینکس کو ایک کامیاب کارروائی میں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
یہ دعویٰ حقیقت کے برعکس ہے اور مکمل طور پر گمراہ کن ہے۔ تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر دراصل 2011 کی پرانی تصاویر ہیں، جن میں Caiman MRAP گاڑیاں دکھائی گئی ہیں، نہ کہ کوئی جنگی ٹینک۔
مزید یہ کہ یہ گاڑیاں پاکستان آرمی کے زیرِ استعمال بھی نہیں رہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس خبر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ ایک منظم پروپیگنڈا مہم ہے جس کا مقصد جھوٹی معلومات پھیلا کر پاکستان کے خلاف منفی تاثر قائم کرنا ہے۔
UR
▧ 1 media
