UR
▶ Video
سوراب پر بمباری کا پروپیگنڈا
بلوچستان کے علاقے سوراب میں پاک فوج نے بی ایل اے کے دہشتگردوں کے خلاف ایک آپریشن کیا۔ جس کے بعد کئی لوگوں نے پروپیگنڈا شروع کر دیا کہ وہاں فوج نے عام عوام پر بمباری کی ہے۔ لیکن بلوچستان کے کچھ صحافیوں اور مقامی لوگوں نے کہا کہ عوام پر ایسی کوئ بمباری ہم نے نہیں دیکھی اور یہ محض پروپیگنڈا ہے۔
No comments yet. Start the discussion.