UR
▶ Video
شہباز گل کا عمران خان کو سلو پوائزن دینے کا دعوی
جب سپریم کورٹ نے عمران خان کے چیک اپ کا حکم دیا تو شہباز گل نے کہا کہ عمران خان کو سلو پوائزن دیا جارہا تھا تو جب اسکی حالت غیر ہوگئی تو سپریم کورٹ سے علاج کا حکم جاری کروایا۔ لیکن عمران خان کی اپنی ڈاکٹر بہن نے عمران خان کو مکمل صحت مند قرار دے کر شہباز گل کو جھوٹا ثابت کر دیا۔
No comments yet. Start the discussion.