اینکر تابش ھاشمی نے ایک ویڈیو بیان میں یہ تاثر دیا گویا آزاد کشمیر پر بات کرنے کی وجہ سے اسکا شو بند کردیا گیا ہے۔
لیکن بعد میں پتہ چلا کہ انکے شو کا دو سال کا کنٹریکٹ پورا ہوگیا لہذا وہ نئے شو اور سیٹ اپ کے ساتھ اسی جیو نیوز چینل پر آرہے ہیں۔
UR
▶ Video
No comments yet. Start the discussion.