مشہور پی ٹی آئی ایکٹیوسٹ سلمان احمد نے شہباز شریف کی تعلیمی سند پوسٹ کی اور دعوی کیا کہ وہ بہت نالائق تھے۔ لیکن لوگوں نے فوری طور پر اسکو اے آئی قرار ہے۔ کچھ صارفین نے درج ذیل چیزوں کی نشاندہی کی۔
شہباز کی جگہ نواز لکھا ہوا ریمارکس میں
رزلٹ کارڈز پر تصاویر 2000 میں لگنا شروع ہوئی تھیں
تیس سال کی عمر میں میٹرک کیا
اردو پتہ نہیں کونسی زبان میں ہے
خط نستعلیق جس میں یہ لکھا گیا پرنٹنگ کے لیے اٹھانوے میں بنا
UR
▧ 1 media

No comments yet. Start the discussion.