ایمان مزاری حاملہ ہے — بی ایل اے کا پاکستان مخالف… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicبی ایل اے کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا
UR ▶ Video

ایمان مزاری حاملہ ہے

جنوری 2026 میں ایمان مزاری کی گرفتاری پر مطیع اللہ جان اور ان کے ساتھ ساتھ بی وائی س، پی ٹی آئی اور بی ایل اے کے سوشل میڈیا اکاونٹس سے پروپیگنڈا شروع کر دیا کہ وہ 2 ماہ کی حاملہ ہیں لہذا اسکو چھوڑ دیا جائے۔
لیکن اب اس دعوے کو 7 ماہ گزر چکے ہیں۔ لیکن ایمان مزاری کے حاملہ ہونے کے کوئی آثار موجود نہیں ہیں۔ یعنی یہ انہوں نے جھوٹا پروپیگنڈا کیا تھا تاکہ ریاست کو ظالم ثابت کر سکیں اور ایمان مزاری کو مظلوم بنا کر پیش کریں۔

Video

▶ Watch on X / Twitter

Also appears inپی ٹی آئی کا جھوٹ اور پروپیگنڈا

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in