مارچ 2026 میں سوشل میڈیا پر ایک پرانی ویڈیو گردش میں لائی گئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستانی فوجی قبائلی علاقوں میں نابالغ پشتون بچوں کو لائن میں کھڑا کر کے قریب سے گولی مار رہے ہیں۔ پوسٹ میں ویڈیو کو "disturbing" قرار دیا گیا اور لوگوں کو غصہ دلانے کی کوشش کی گئی۔
اصل حقائق: یہ ویڈیو 2010 میں سوات میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے دوران پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کے لیے سٹیجڈ کی گئی تھی۔ پاکستان آرمی کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے اسے اسی وقت جعلی قرار دیا تھا۔ بعد میں بھی ویڈیو کے سچ ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا منظر حقیقی نہیں بلکہ پروپیگنڈا تھا جو آج بھی فوج مخالف عناصر دوبارہ استعمال کر رہے ہیں
UR
▧ 1 media
