رازق نیچاری — مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicمسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیا
UR ▧ 1 media

رازق نیچاری

31 جنوری سے 5 فروری تک جاری پاک فوج کے آپریشن میں بی ایل اے کمانڈر رازق نیچاری بھی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک ہوگیا ۔ یہ 15 سال کی عمر میں بی ایل اے شامل ہوا ۔ اس نے میٹرک تک بھی تعلیم حاصل نہیں کی ۔ یہ بھی بی وائی سی کی مسنگ پرسن لسٹ میں شامل تھا۔ ماہرنگ بلوچ اور ایمان مزاری وغیرہ اس کے لیے بھی آواز اٹھاتی رہیں۔

Images

Sourceٹویٹر پوسٹ

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in