TopicLogs.com
🌐 English
مسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیا — #293 —

کریم جان ولد فضل بلوچ

M Khan Log by: M Khan
دہشت گرد کریم جان ولد فضل بلوچ تربت کا رہائشی تھا۔ 5مئی 2022کو لا پتہ ہوا اور اسکو مسنگ پرسنز کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا۔ بی وائی سی سمیت کئی تنظیمیں اس کے لیے آواز اٹھاتی رہیں۔ 20 مارچ 2024ء کو گوادر میں بی ایل اے کا ایک بڑا حملہ ہوتا ہے۔ دہشتگرد گوادر پورٹ اتھارٹی ( جی پی اے ) کمپلیکس میں گھسنے کی کوشش کرتے ہیں جس کو سیکیورٹی فورسز ناکام بنا دیتی ہیں۔ تمام 8 دہشتگردوں کو واصل جہنم کردیا جاتا ہے اور فائرنگ کے شدید تبادلے میں دو جوان بھی شہید ہوتے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں ایک کریم جان ولد فضل بلوچ تھا۔ جس کے بعد رپورٹس ملتی ہیں کہ وہ بلوچ لبریشن آرمی کی طرف سے کئی حملے کر چکا تھا۔
✔️ Useful (0)

Images

24 اردو
Back to topic Home
Earn by adding a log
This is an evidence-based platform. Add your own log to this topic in 3–5 minutes.
0.35 USD per approved log
• Approval required before it becomes public.