TopicLogs.com
🌐 English
Topicمسنگ پرسنز قرار دیے گئے افراد جن کا تعلق بعد ازاں مسلح نیٹ ورکس سے سامنے آیا
UR ▧ 4 media

سالم بلوچ

ایمان مزاری نے اگست 2023 میں سالم کیلئے ٹویٹ کی تھی اور ڈی جی آئی ایس پی آر سے جواب مانگا تھا کہ سالم کہاں ہے ۔ اس کے بعد ماہرنگ بلوچ اور اسکی تنظیم بی وائی سی بھی سالم بلوچ کو مسنگ پرسن قرار دے کر اس کی گمشدگی کا ذمہ دار ایجنسیوں کو قرار دیتی رہی۔

آج ڈھائی سال بعد دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سالم کی تصویر جاری کی ہے اور ساتھ ہی بتایا ہے کہ سالم نے ستمبر 2023 میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کی اور آپریشن ہیروف 2 میں حصہ لیا اور اسی دوران ہلاک ہوگیا۔

Images

Sourceٹویٹر پوسٹ
Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in
Link copied