اپریل 2024ء میں طیب بلوچ عرف لالہ کو لاپتہ قرار دے کر بطور مسنگ پرسن اس کی ایف آئی آر درج کرائی گئی۔
اگست 2024ء بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں طیب بلوچ کی شناخت ہو گئی، طیب بلوچ عرف لالہ نوشکی کا رہائشی تھا۔
UR