صحت کارڈ میں 29 ارب روپے کی کرپشن — خیبرپختونخوا میں… | TopicLogs
TopicLogs.com
🌐 English
Topicخیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی بدترین کارکردگی اور کرپشن
UR

صحت کارڈ میں 29 ارب روپے کی کرپشن

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے صحت کارڈ پر اپنی رپورٹ پیش کی ہے جس کے مطابق صرف پختونخواہ میں صحت کارڈ پر 2018 سے 2021 تک 29 ارب روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔ 10 اضلاع میں صحت کارڈ پینل میں شامل کئے گئے 48 میں سے 17 ہسپتال رجسٹرڈ بھی نہیں تھے۔ بعض ہسپتال تو ہیلتھ کیئر کمیشن کے پینل پر بھی نہیں۔
صرف ایک ہی ضلع میں %70 اپینڈکس آپریشن ہوئے جب کہ کئی ہسپتالوں میں متعلقہ ڈاکٹر تک موجود نہیں تھے لیکن آپریشن رجسٹر ہوئے۔ اکثریتی مریضوں کا ڈیٹا بھی دستیاب نہیں۔
دیر کے ایک نجی ہسپتال میں صرف ایک ہی سال میں 1800 سے زائد اپینڈکس کے "آپریشن " ہوئے۔ اسی ہسپتال میں خاندان کے تمام افراد کا اپینڈکس آپریشن بھی ہوا۔
Sourceدی نیوز
Also appears inپی ٹی آئی کی کرپشن

Discussion

0 comments

No comments yet. Start the discussion.

Contribute to this timeline

Add a useful, evidence-based update to this topic.

Create accountLog in